Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا


    یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا
    مگر یہ دیکھ تیرے ساتھ تو نباہ کیا

    عجب طبعیت درویش تھی کہ تاج اور تخت
    اسی کو سونپ دیا اور بادشاہ کیا

    بساطِ عالم امکاں سمیٹ کر اس نے
    خیالِ دشتِ تمنا کو گردِ راہ کیا

    متاع دیدہ و دل صرف انتظار ہوئی
    تیرے لیئے تیری آمد کو فرشِ راہ کیا

    زمیں پہ جس Ù†Û’ جھکا دیں ہیں آسمان Ú©ÛŒ Ø+دیں
    اسی نے خاک نشینوں کو کج کلاہ کیا

    بجز خدا میں کسی کو جواب دہ تو نہیں
    سو میں نے اپنی خموشی ہی کو گواہ کیا

    سلیم اس Ù†Û’ اندھیروں سے صبØ+ کرنی تھی
    سو دن کو دن ہی رکھا رات کو سیاہ کیا
    Ù+Ù+Ù+

    2gvsho3 - یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا

    2gvsho3 - یہ اور بات کہ خود کو بہت تباہ کیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •